Browsing Category

Business

ملک میں ٹماٹر، چاول اور چینی سمیت 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں گزشتہ کچھ ہفتے مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہوگئی۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد ہوگئی…

آئی ایم ایف سے طبی کمپلیکس کے لیے نیا ٹیکس لگانے کی اجازت طلب

پاکستان نے آئی ایم ایف سے وفاقی دارالحکومت میں نیا ٹیکس لگانے کی اجازت طلب کی ہے تاکہ 213 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلیکس کے لیے فنڈز اکٹھے کیے جا سکیں۔ حکومت کو منصوبے کو 3 برس میں مکمل کرنے کے لیے مالی وسائل تلاش…

آسان خدمت مرکز منصوبے کیلئے خدمات پیش کرنے پر آذربائیجان کا مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز قائم کرنے کے لیے خدمات پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف…

چین مسلسل 16 سال سے آسیان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے, چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے ایک متعلقہ اہلکار نے بتایا کہ چین مسلسل 16 سال سے آسیان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے، اور آسیان مسلسل…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا،  انڈیکس تاریخ ساز بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی تاریخ ساز بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کا آغاز بازارِ حصص میں شان دار پیش رفت کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک اور نیا ریکارڈ…

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس میں 4 ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی زرعی معاہدے طے پا گئے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اس موقع کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ کانفرنس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے انڈیکس کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے شاندار تیزی رہی، جس کے نتیجے میں کاروباری دنوں میں انڈیکس کے تمام ریکارڈزٹوٹ گئے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورۂ چین میں اقتصادی پیشرفت، سی پیک فیز ٹو کے آغاز اور نئے سرمایہ کاری معاہدوں کے اثرات بازار حصص…

پاکستان، چین کے بی ٹوبی تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین نے زراعت‘ صنعت‘ صحت‘ تجارت‘ کان کنی اور معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں بی ٹو بی تعاون بڑھانے کے لئے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کی مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور مشترکہ منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس…

امریکی ٹیرف نافذ، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے میں ریکارڈ گراوٹ

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد بھارتی کرنسی میں ریکارڈ گراوٹ آئی ہے، آج پہلی مرتبہ بھارتی روپیہ 88 روپے فی ڈالر کی سطح سے نیچے گر گیا۔ ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف…