Browsing Category

Deplomatic focus

صدر ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنیوالی…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات

:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ…

چین-کرغزستان کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں, چاؤ لیجی

بشکیک (نمائندہ خصوصی) کرغیز اسپیکر ترگن بیک اولو کی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لیجی نے کرغزستان کا سرکاری اور خیرسگالی دورہ کیا، چینی میڈیا کے مطابق چاؤ لیجی نے بشکیک میں کرغیز صدر سدیر جاپاروف سے…

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‎سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، ‎سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے،‎سی پیک کو وسطی ایشیا سے…

امریکا کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔ نیویارک میں پاکستانی امریکی کمیونٹی سے گفتگو کرتے…

ڈیموں کی تعمیر میں پاکستان کی معاونت کرتے رہیں گے:چینی قونصل جنرل ژا شیریں

عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل برائے لاہور ژا شیریں نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات وقت کے سخت ترین امتحان میں بھی ہمیشہ کامیاب، مستحکم اور دیرپا رہے ہیں، چین پاکستان میں نئے ڈیموں کی تعمیر کے لیے تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے جو…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو سے ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات ہوئی ۔مارکو روبیو نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ عالمی و علاقائی امن کے حوالے سے پاکستان…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات طے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکہ پہنچ گئے، آج امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا واشنگٹن پہنچنے پر امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور سفارتخانے…

فیلڈ مارشل کا چین کا سرکاری دورہ، سیاسی وعسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور چین کے درمیان آہنی سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے سفیر کی ملاقات

چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی…