Browsing Category

Deplomatic focus

پاک چین دوستی افلاک سے بھی وسیع اوربلند ہو چکی ہے، احسن اقبال

چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ PRSS-01 کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ پاکستان کے وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے…

پاک چین خلائی تعاون میں پیشرفت، پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سےخلاء میں پہنچ گیا

چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں پہنچ گیا جس سے پاکستان اور چین کے مابین خلائی تعاون کی تاریخ میں ایک اور شاندار باب کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے…

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور چین کی خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان جوہری توانائی اور…

پاک امریکہ تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑڈالرز ہوگیا: وزارت تجارت

وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24…

وفاقی وزیر احسن اقبال, چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے ،دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل راہ ہے،پاکستان چین کی اقتصادی اور…

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی لائیو اسٹریم کرنے کی اجازت تھی۔ …

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے نائب وزیرخارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ علاقائی کشیدگی میں چین نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھی ،سی پیک کا سفر کاغذ سے اربوں ڈالر کے منصوبے تک پہنچا ہے،‎ پاک چین دوستی بدلتے حالات اور ہر دور…

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ ایران کے صدر کا طیارہ لاہور میں لینڈ میں ہوا۔ مسعود پزشکیان کا بطور صدر، پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ دو روزہ سرکاری دورے پر ایرانی صدر کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی…

محمد نوازشریف اور وزیراعلی مریم نواز سے یواےای کےسفیر کی ملاقات

صدرپاکستان مسلم لیگ (ن ) محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی۔محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز نے یو اے ای کے سفیر کا شاندار…

چین کے ساتھ مل کر ماحولیات،زراعت اورتعلیم پر مزید فروغ دیں گے :مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین کی مسلح افواج کا قومی و عالمی امن کےلئے کردار قابل تحسین ہے،اپنے آہنی بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں۔جمعے کو جاری تہنیتی بیان میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98 ویں یومِ تاسیس پر حکومتِ چین،…