Browsing Category

Deplomatic focus

روسی عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ویزا فری پالیسی متعارف کرائی جائے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان عوامی تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لیے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔15 ستمبر 2025 سے 14…

چین، روس اور منگولیا کے سربراہان مملکت کے ساتویں اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور منگولیا کے صدر خوریلسوخ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین، روس اور منگولیا کے سربراہان مملکت کا سہ فریقی ساتواں اجلاس منعقد کیا ۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ…

چین اور منگولیا پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے دوست ہمسایہ ممالک ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منگولیا کے صدر یوخنا گیین خوریلسوخ سے ملاقات کی،منگولیا کے صدر اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور…

چین اور ازبکستان نئے دور کے ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین آئے…

امریکا کا پاکستان میں تیل و گیس کیلئے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

تیل و گیس سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاری لانے کے لیے پاک امریکا مذاکرات ہوئے ہیں۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سرمایہ کاری تیل کے خشکی اور سمندری ذخائر میں لائی جائے گی، امریکا تیل و گیس کی تلاش کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ…

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق…

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ میں پاکستانی نژاد اراکینِ…

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تجارت کے حوالے سے تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاک-امریکا تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔…

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے تین روزہ سرکاری دورے (17 تا 19 اگست 2025) پر برطانیہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل…

آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے…

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں منعقد ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کیلئے دعوت قبول کرلی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر…