Browsing Category

Deplomatic focus

چین کا دورہ کامیاب رہا، امریکا کیساتھ تعلقات بڑھانےکے لیے دن رات کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے، چین کا دورہ کامیاب رہا، امریکا کیساتھ تعلقات بڑھانےکےلیے دن رات کام کررہےہیں۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کو بتایا کہ کل…

آسان خدمت مرکز منصوبے کیلئے خدمات پیش کرنے پر آذربائیجان کا مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز قائم کرنے کے لیے خدمات پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف…

قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلیو دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مرات نورتلیو کا یہ دورہ نومبرمیں قازقستان کے صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کیلئے ہے۔ ترجمان…

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس میں 4 ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی زرعی معاہدے طے پا گئے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اس موقع کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ کانفرنس…

چین شمالی کوریا کی ترقی کی راہ پر گامزن رہنے کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی یادگاری تقریبات میں شرکت کے لئے چین میں موجود شمالی کوریا…

چین کی جانب سے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلیٰ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی غلط بیانی کی مذمت کی ہے۔جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے…

جاپان کو لازمی طور پر تاریخ کا سامنا کرنا ہوگا اور ماضی سے سبق سیکھنا ہوگا، سابق جاپانی وزیرِ اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کے بعد جاپان کے سابق وزیرِ اعظم یوکیو ہاتویاما نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی…

چینی فوجی پریڈ کا حصہ بننا بڑے اعزاز کی بات ہے، کیوبیئن صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کیوبا کے صدر ڈیاز کینل نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔ جمعہ کے روز انٹرویو سے قبل کیوبا کےصدر نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر…

چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے تعاون، تجربات اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا۔ پاکستان چین بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین…

چین انڈونیشیا میں امن و استحکام کی بحالی میں صدر پربووو سوبیانتو کی حمایت کرتا ہے, چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں انڈونیشیا کے صدر پربووو سوبیانتو نے ملاقات کی۔بدھ کے روز انڈونیشیائی صدر 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور…