Browsing Category

Deplomatic focus

چین ویتنام کو اپنی ہمسایہ سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے قائمہ سیکرٹری…

چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی شہریوں کے حوالے سے چینی سفیر سے اظہار تعزیت کیا ۔ شہباز شریف…

چینی وزارت خارجہ کی کراچی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے چینی قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر صدمے میں ہے، اس دہشت…

چینی سفارتخا نے کی جانب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے جنا ح انٹر نیشنل ائیر پورٹ کراچی کے قریب پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ بیان میں حملے میں شہید ہونے…

چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جمہوریہ نمیبیا جنوب مغربی افریقہ میں واقع ہے ۔ یہ وسیع ریگستانوں، شاندار ساحلوں، متنوع ماحولیاتی نظام کا حامل ملک ہے اور بے پناہ قدرتی وسائل سے مالامال ہے. 820،000 مربع کلومیٹر کے رقبے اور صرف 3.02 ملین کی…

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی امور پر تفصیلی…

چین اور ملائشیا ہمیشہ ایک دوسرے کے دوست اور مددگار رہے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملائیشیا کے سپریم سربراہ مملکت سلطان ابراہیم سےملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے…

چین اور امریکہ کے درمیان وزارت دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چین- امریکہ کے محکمہ دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوئی۔چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے دفتر برائے بین الاقوامی فوجی تعاون کے سربراہ اور امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع کے معاون نے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔ فریقین…

ناروے اور چین کو کچھ بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کرنی چاہیے، وزیر اعظم ناروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ناروے کے وزیر اعظم جونس گیہر اسٹور نے چین کا دورہ کیا اور چینی رہنماؤں کےساتھ دو طرفہ تعلقات اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی…

چین اور امریکہ کےمابین باعث تشویش پالیسی مسائل پر گفتگو

چین کی وزارت تجارت کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیر تجارت وانگ شو ون اور امریکہ کی نائب وزیر تجارت ماریسا لاگو نے چین کے شہر تیان جن میں مشترکہ طور پر چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی ورکنگ گروپ کے دوسرے نائب وزارتی اجلاس کی…