Browsing Category

Deplomatic focus

چین اور روس کے مابین سرمایہ کاری تعاون کےمنصوبے پر دستخط

 چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو میں روسی وزیر اعظم  میخائل میشوسٹن کے ساتھ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ اور میخائل میشوسٹن نے چین روس سرمایہ کاری اور…

سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے، چینی میڈیا

بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں" کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا…

سیشلز کے صدر، ویویل رام کالاوان کا سی ایم جی کو خصوصی انٹرویو

حال ہی میں سیشلز کے صدر رام کالاوان نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے ۔ صدر رام کالاوان کئی مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ سیشیلز اور چین ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں۔بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی ترقی کے ساتھ، وہ مستقبل میں دونوں…

قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے چین کے دورے پر آنے والے مختلف ممالک کے مہمانوں کا…

چین اور فجی نے ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت اور مدد کی ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے ملاقات کی۔ منگل کے روز اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ فجی عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے…

ویتنام ہمیشہ چین کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو اولین ترجیح دیتا ہے، صدر ویتنام

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر سورن لام 18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وہ خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ جو پہنچے اور ویتنام کے…

تھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم کا چین کے ساتھ مزید تعاون کا عندیہ

تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم پیٹو نگٹرن شیناوترا نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور چین نے طویل عرصے سے گہرے اور دوستانہ تعلقات برقرار رکھے…

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا مستقبل روشن اور پائیدار ہے، صدر سسیچیلز

سسیچیلز کے صدرواول رامکلوان نے حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک اچھا اقدام ہے، اس لیے سسیچیلز بھی اس کی حمایت کرتا ہے اور بہت سے طریقوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے. انہوں نے زور دیا کہ چین…

تھائی لینڈ، لان چھانگ -میکانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کے نویں اجلاس کا انعقاد

تھائی لینڈ کے چیانگ مائی میں لان چھانگ -میکانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور تھائی لینڈ کی نائب وزیر خارجہ ایکسری پنتارچی نے اجلاس کی…

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی جمہوریہ ڈومینیکا کے صدر کی حلف برداری میں شرکت

جمہوریہ ڈومینیکا کے صدر لوئس ابینڈر کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جن زوانگ لونگ نے لوئس ابینڈر کی دوسری مدت کی حلف برداری میں شرکت کی۔لوئس ابینڈر نے پندرہ تاریخ کو نیشنل پیلس میں جن…