Browsing Category

Deplomatic focus

چین ایک عظیم ملک کی تعمیر کے نازک دور میں داخل ہو چکا ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کا حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والا تیسرا کل رکنی اجلاس چین کی اصلاحات اور کھلے پن میں ایک اور سنگ میل بن گیا ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ چین ایک عظیم ملک کی تعمیر اور چینی…

چین کی معشیت نےنہایت تیزی سے ترقی کا سفرطے کیا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین نہایت اہمیت کا حامل ہے اوراس دورے سے پاکستان چین کے دوطرفہ تجارتی ومعاشی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار…

امریکہ کا نام نہاد شی زانگ ایکٹ چین کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دستخط کردہ نام نہاد شی زانگ چین تنازعہ کے حل کو فروغ دینے کے ایکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ایکٹ امریکہ کےاپنے مستقل موقف ، وعدوں اور بین الاقوامی…

چین نے امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد شی زانگ ایکٹ کی شدید مذمت کردی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی قومی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد شی زانگ سے متعلق ایکٹ کی سخت مخالفت اور مذمت کا اظہار کیا گیا ۔ہفتہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے…

چین ہمیشہ اقوام متحدہ میں گنی بساؤ کے موقف کی حمایت کرتا ہے، صدر گنی بساؤ

بیجنگ (ویب ڈیسک) گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو نے پہلی بار چین کا سرکاری دورہ کیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ نے ان سے بات چیت کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ…

وانواتو بحرالکاہل جزیرے کے ممالک میں چین کا ایک اچھا دوست اور شراکت دار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ سے چین کے سرکاری دورے پر موجود وانواتو کے وزیر اعظم چارلوٹ سالوی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے چین وانواتو تعلقات کی ترقی کو فروغ دینے میں سالوی کے دیرینہ اہم…

چین نے ہمیشہ امن کی آزاد خارجہ پالیسی پرعمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود جزائر سولومن کے وزیر اعظم جیرمیا منیلے نے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز اس موقع پرشی جن پھنگ نے کہا کہ چین جزائر سولومن کو ایک اچھا دوست، اچھا…

چینی وزیر خارجہ کی نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ فیلڈکان سے ٹیلیفونک گفتگو

بیجنگ (رپورٹنگ روم) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیدرلینڈز کے نئے وزیر خارجہ فیلڈکان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین اور نیدرلینڈز کے درمیان…

چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کی جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ بد ھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ صدر عمرو چین کے لئے دوستانہ جزبات رکھتے ہیں، ون…

چین اور بنگلہ دیش کا جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم کرنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی جو سرکاری دورے پر چین میں ہیں ۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین-بنگلہ دیش تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری…