چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم!-->!-->!-->!-->!-->…