چین میں اندورنی و بیرونی سفر کی تعداد کا نیا ریکارڈ قا ئم ہو گیا
بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، رواں سال موسم گرما کی تعطیلات (جولائی تا اگست) میں، ملک کی سرحدی معائنہ ایجنسیوں نے مجموعی طور پر 110 ملین افراد کو اندرونی و بیرونی سفر کی خدمات فراہم کی ہیں، جس کی!-->…