کراچی انٹر بورڈ کے پرچوں کی اسکروٹنی , 97 فیصد نتائج درست قرار
کراچی انٹر بورڈ کے 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر 26 ہزار طلبا نے پرچوں کی اسکروٹنی کروائی، جن میں سے 97 فیصد کے نتائج درست قرار پائے گئے۔
دستاویزات کے مطابق سائنس گروپ کے 6 ہزار 174 امیدواروں کے پرچوں کی!-->!-->!-->…