Browsing Category

Health

ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات سے نمٹنے والی دوا کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے ایک نئی دوا کے کامیاب ٹرائلز کیے ہیں جو ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ دنیا بھر میں بلند فشار خون سے متاثر تقریباً 1 ارب 30 کروڑ افراد پر علاج اثر انداز نہیں ہوتا اور…

پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کلینک آن بوٹ پروجیکٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہو گا۔ یہ فیصلہ وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیرِ صدارت ہوئے جائزہ اجلاس میں کیا…

سرکاری اسکولوں میں ہر 4 میں سے ایک بچہ ذہنی و جسمانی نشوونما میں پیچھے: تحقیق

کراچی میں بچوں کی نشوونما سے متعلق نئی تحقیق نے تشویشناک انکشاف کیا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے بچوں کی نشوونما سے متعلق ایک نئی تحقیق کی گئی جس کے مطابق کم آمدن، اقلیتوں اور پسماندہ طبقے کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ …

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچا…

راولپنڈی میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ

راولپنڈی ڈویژن میں 2025 میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال کے آج کے دن تک ڈینگی کیسز کی تعداد 85 کے برابر ہوچکی ہے۔ راولپنڈی میں 35، مری میں 42 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مری میں ڈینگی بے…

پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا

پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والا ملک بن چکا ہے، جو خاموش لیکن تباہ کن صحت کے بحران میں مبتلا ہے اور لاکھوں افراد کو…

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) نے جشن آزادی منانے کا ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹاوی سرجریاں کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ترجمان رفعت انجم کے مطابق یہ اعزاز پہلے سربیا کے پاس تھا، جہاں ایک دن میں…

منہ کھول کر سونا معمولی سی بات یا پھر سنگین مسئلہ؟

بہت سے لوگ نادانستہ طور پر منہ کھول کر سوتے ہیں اور اس عادت کو اکثر بے ضرر سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق منہ کھول کر سونے کی عادت بعض اوقات بنیادی طبی مسائل کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ …

ملک کے 42 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 42 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق سندھ کے 19 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ این ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے 7 اور پنجاب کے…

پاکستانی بچے صرف 6 ماہ سے کم عمر تک ماں کا دودھ پیتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں فارمولا دودھ کی درآمد پر سالانہ 88 کروڑ ڈالر اخراجات آنے لگا، 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی شرح صرف 48.4 فیصد ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق اہم اعدادوشمار پاکستانی بچے صرف 6…