کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں خواتین کے لیے خصوصی ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے عباسی شہید اسپتال میں ہیموفیلیا سے متاثرہ خواتین کے لیے چھ بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈ کا افتتاح کیا، جہاں صرف خواتین عملہ تعینات ہوگا۔
اس موقع پر میئر کراچی نے!-->!-->!-->…