Browsing Category

Health

کراچی, کم بارشوں کے باعث دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30 فیصد…

وٹامن بی 12 کی کمی, کن سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

وٹامن بی 12 انسان کے جسم کے کئی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ وٹامن بی 12 کی کمی کے نتیجے میں صحت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں جیسے کہ انسان خون کی کمی اور اعصابی امراض کا شکار ہوسکتا ہے۔ جسم میں وٹامن بی 12 کا کردار وٹامن بی 12…

شراب نوشی سے جان جاسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے گرمی کے موسم میں شراب نوشی کرنے والے افراد کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن الکوحل نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گرمی میں بہت زیادہ الکحل کا استعمال (شراب نوشی) جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ این آئی اے اے…

کوئنزلینڈ میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کا دوسرا کیس رپورٹ

کوئنزلینڈ کے محکمۂ صحت نے ریاست کے جنوبی علاقے برسبین میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کلیڈ 1 کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، یہ دوسرا کیس ہے جو میٹرو ساؤتھ اسپتال اور ہیلتھ ریجن میں سامنے آیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر صحت ٹم نکولس نے ایک بیان…

صوبہ پنجاب  میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پرائیویٹ لیب میں ڈینگی ٹیسٹ، سی بی سی، کی فیس 90 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیوٹ لیب میں ڈینگی کے دیگر ٹیسٹ این ایس ون، آئی…

پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت

نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔ ’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین صحت نے اس بات پر زور دیا…

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، لیوفلائزڈ" ویکسین تیار کر لی ہے۔ یہ پہلا…

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، لیوفلائزڈ" ویکسین تیار کر لی ہے۔ یہ پہلا…

تنہائی کس طرح ذہنی و جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے؟

تنہائی صرف ایک وقتی احساس نہیں بلکہ ایک سنجیدہ نفسیاتی و جسمانی مسئلہ بن سکتی ہے نئی تحقیق کے مطابق تنہائی کا تجربہ اگر طویل عرصے تک جاری رہے تو انسان کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی صحت پر گہرے اور بعض اوقات خطرناک اثرات ڈالتی ہے۔ ذہنی…

پاکپتن ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات ،گرفتار سی او ہیلتھ اور ایم ایس کی درخواست ضمانت خارج

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 کمسن بچوں کی اموات کے معاملہ پر گرفتار سی او ہیلتھ اور ایم ایس کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق سی او ہیلتھ اور ایم ایس نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں ضمانت کے لئے درخواست دے رکھی تھی جو…