Browsing Category

Health

پاکستان میں انسداد ملیریا کے حوالے سے جی 6 پی ڈی منصوبے کے نتائج جاری

ڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول پاکستان نے ملک کے پہلے جی 6 پی ڈی پائلٹ منصوبے کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد ملیریا پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ڈایریکٹوریٹ ملیریا…

پاکستان کی بڑھتی آبادی نیشنل کرائسز قرار,فوری اقدامات کی ضرورت پر زور

پاکستان میں آبادی میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے نے تعلیم، صحت اور معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس پر قابو پانے کےلیے حکومت نے شرح پیدائش کم کرنے کو قومی ترجیح قرار دیا ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر وزارت صحت کی کانفرنس میں ماہرین اور…

عالمی ادارہ صحت، پاکستان کا سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ) عالمی ادارہ صحت اور پاکستان نے مون سون سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار کر لیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر کے 33 اضلاع میں ہنگامی صحت امداد کی منصوبہ بندی…

مصطفیٰ کمال کا ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ کیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دورہ کے دوران ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کی موجودہ…

اینٹی بائیوٹک مزاحمت، ایک سنگین بحران

عالمی ادارہ صحت نے اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو انسانیت کے لیے سنگین عالمی مسائل میں شمار کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جراثیم کش ادویات کے خلاف مزاحمت ( اے، ایم، آر ) سالانہ تیرہ لاکھ اموات کا سبب بنتی ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں طبی…

فائبر سے بھرپور 5 غذائیں جو آنتوں کے کینسر سے بچا سکتی ہیں

نوجوانوں میں آنتوں کا کیسز خطرناک حد تک پھیل رہا ہے۔ اگرچہ اس کی ٹھوس وجہ معلوم نہیں ہے تاہم طرز زندگی کے عوامل جیسے کم فائبر والی خوراک، جسمانی سرگرمی کی کمی، شراب نوشی، تمباکو اور مُٹاپا اس میں معاون عوامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم دوسری…

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والا عام مسئلہ

موجودہ عہد میں دنیا بھر میں موٹاپا ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کچھ عرصے قبل بریگھم اینڈ…

امراض قلب سے بچنے کیلئے صحت مند افراد کا مثالی بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے؟

بلڈ پریشر گائیڈلائنز ہر ملک میں کسی حد تک مختلف ہوتی ہے مگر کچھ عرصے پہلے ایک تحقیق میں خون کے مثالی دباؤ کا نمبر بتایا گیا ہے۔ خون کے دباؤ یا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ ہائی…

کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے۔ جریدے نیچر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں محققین نے بتایا کہ 3 سال سے زائد عرصے تک یہ سپلیمنٹس…

اسقاط حمل میں استعمال ہونے والی ادویات، آلات ہارٹ اٹیک کا خطرہ پیدا کرسکتے ہیں، ماہرین

ایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ سب سے زیادہ عام مستعمل اسقاط حمل کی ادویات اور آلات دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو دُگنا کرسکتی ہیں۔ مطالعہ میں مانع حمل کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کے ساتھ ساتھ دوسرے آلات بھی ہارٹ اٹیک کے زیادہ خطرات سے…