Browsing Category

More

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچا…

فضا علی نے وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے ساتھی اداکارہ و میزبان وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام، جس کی میزبانی فضا علی کرتی ہیں، میں اداکارہ وینا ملک کو مدعو کیا اور ریلز بنانے تنقید…

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل…

روبوٹ لیبارٹری سے روزمرہ کی زندگی میں منتقل ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے حال ہی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس، روبوٹک کانفرنس اور ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سمیت کئی سرگرمیوں کی میزبانی کی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے شعبوں میں اختراعی کامیابیوں کی…

راولپنڈی میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ

راولپنڈی ڈویژن میں 2025 میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال کے آج کے دن تک ڈینگی کیسز کی تعداد 85 کے برابر ہوچکی ہے۔ راولپنڈی میں 35، مری میں 42 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مری میں ڈینگی بے…

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی

ہیںپاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ فاؤنڈیشن اور لوٹن ٹاؤن فاؤنڈیشن کے خلاف میچز…

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کی بیٹی علیزے خان نے فیشن ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ علیزے نے اپنے کیریئر کا آغاز رن وے سمر اسپرنگ فیشن شو سے کیا جہاں وہ شو اسٹاپر کے طور پر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ معروف…

جنوبی کوریا: جرائم کی روک تھام کیلئے ہولوگرافک پولیس افسر تعینات

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل کی پولیس لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانے اور جرائم کی حوصلہ شکنی کے لیے انسانی قد کے ہولوگرافک پولیس افسران کی آزمائش کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہر شام 7 بجے سے 10 بجے کے درمیان 170 سینٹی میٹر سے…

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ فعال ہے۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر اٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک کے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب تعیناتی اور عملی تیاری کی…

پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا

پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والا ملک بن چکا ہے، جو خاموش لیکن تباہ کن صحت کے بحران میں مبتلا ہے اور لاکھوں افراد کو…