Browsing Category

More

فضیلہ قاضی ستارہ امتیاز کے اعلان پر خوشی سے نہال

صدارتی اعزاز نہ ملنے کا شکوہ کرنے والی پاکستانی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی ستارہ امتیاز کے اعلان پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ یومِ آزادی کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کے لیے صدارتی اعزازات کا اعلان کیا گیا۔…

بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب سائنس دانوں کی اہم کامیابی

سائنس دانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا کہ…

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) نے جشن آزادی منانے کا ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹاوی سرجریاں کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ترجمان رفعت انجم کے مطابق یہ اعزاز پہلے سربیا کے پاس تھا، جہاں ایک دن میں…

ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا اور مشورہ دینا گلے پڑگیا۔ رباب مسعود اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کی بدولت ایک وقت میں فیشن انڈسٹری پر راج کرتی تھیں۔ وہ بے شمار فیشن شوز، ٹی وی کمرشلز اور میوزک…

منہ کھول کر سونا معمولی سی بات یا پھر سنگین مسئلہ؟

بہت سے لوگ نادانستہ طور پر منہ کھول کر سوتے ہیں اور اس عادت کو اکثر بے ضرر سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق منہ کھول کر سونے کی عادت بعض اوقات بنیادی طبی مسائل کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ …

شاہد آفریدی اور حارث رؤف کا جشنِ آزادی پر نوجوانوں کے نام پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر کے قوم کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے سبز ہلالی پرچم کی تصویر شیئر کی ہے۔ …

چین کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر دنیا میں صف اول مقام پر ہے،نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن

چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبے" کے بعد سے چین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر نے تیزی سے ترقی کی ہے، پیمانے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ…

صائمہ نور کی جِم کرتے ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ صائمہ نور کی وائرل جِم ویڈیو مداحوں کے لیے فٹنس موٹیویشن بن گئی۔ صائمہ نور اپنی خوبصورتی، دلکشی اور اسکرین پر جادوئی موجودگی کے باعث چار دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی…

جیا بچن نے سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دے دیا

بھارتی سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان، اداکارہ اور بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن ایک شخص کی ان کی ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر برہم ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایک ویڈیو میں قید ہو گیا ہے جو سوشل…

ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے:محمد رضوان

پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد…