Browsing Category

More

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت

کیا پرانی محبت دوبارہ دستک دے رہی ہے؟ پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اور ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں جھومتے گاتے ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے…

انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے۔ تاہم، ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں دیکھی جا سکے گی بلکہ پروفائل پر موجود ایک مخصوص حصے پر…

گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے شادی کر لی۔ قبل ازیں شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آئمہ بیگ اور زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں، اس حوالے سے سوشل…

گیارہ سالہ فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کی نامور مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے اپنی صلاحیتوں کا ایک اور ناقابلِ یقین مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 11 سالہ فاطمہ نے صرف ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں میں انڈا تھام کر 302 پنچز لگا کر نہ صرف…

پاکستان میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس سے ملک بھر میں رواں سال 2025 میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کی ہے کہ لکی مروت کی یونین کونسل سلیمان خیل میں 5 ماہ کے ایک بچے…

ماہرہ خان کی ریڑھی والے سے امرود مانگتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان بھی عام خواتین کی طرح مقامی بازار سے خریداری کی شوقین نکلیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ کی دو ویڈیوز صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جس میں عالمی شہرت یافتہ اداکارہ کو ساڑھی کے…

ٹی20 رینکنگ: بابرکی تنزلی، حسن نوازاورصائم ایوب کی لمبی چھلانگ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما کی تیسری پوزیشن ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے…

والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ

اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔ اسپین کی قومی پولیس گارڈیا سیول کے مطابق بچے کو سفری دستاویزات میں مسائل کی وجہ…

چاند پر 2030 تک جوہری ری ایکٹر لگانے جا رہے ہیں : امریکی میڈیا

امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے قائم مقام سربراہ، ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری اور فاکس نیوز…

خواتین کی صحت کیلئےبل گیٹس کا 2.5 ارب ڈالرز فنڈنگ کا اعلان

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاؤنڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختص کی گئی رقم 2030ء تک خواتین کے ان امراض پر ترجیحی بنیادوں پر خرچ ہوگی، جو…