Browsing Category

More

جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز جاری کردیا، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ڈاکٹر شبیر…

پاک چین خلائی تعاون میں پیشرفت، پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سےخلاء میں پہنچ گیا

چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں پہنچ گیا جس سے پاکستان اور چین کے مابین خلائی تعاون کی تاریخ میں ایک اور شاندار باب کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے…

اداکارہ مہربانو کی بیلی ڈانس ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اداکارہ مہر بانو اپنی بیلی ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، سوشل میڈیا صارفین نصیحتیں کرنے لگے۔ معروف پاکستانی اداکارہ مہر بانو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئیں، جب انہوں نے حال ہی میں عربی موسیقی پر بیلی…

چوہے کی ریسٹورنٹ میں کون آئسکریم کھاتے ویڈیو وائرل

چوہے کی ریسٹورنٹ میں آئسکریم کھاتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے کھانے کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ممبئی کے علاقے سی ووڈس اسٹیشن میں موجود 7-الیون ریسٹورنٹ کے کچن میں ایک بڑے چوہے کو…

ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا

معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔ ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا۔ اُنہیں اس شاندار کامیابی نے 12…

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 34 تک پہنچ گئی

رواں سال 2025 میں راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ سال 2025 میں اب تک 4076 افراد کی سکریننگ میں 34 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں، ہسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 222 مریض داخل اور ڈسچارج ہوئے جبکہ 8 مریضوں میں تصدیق…

سرکاری اسکول انگریزی کا ٹیچر”الیون” کی انگریزی اسپیلنگ نہ لکھ سکا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک سرکاری اسکول سے انگریزی کے استاد کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیچر کو "الیون" کی انگریزی اسپیلنگ لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب چھاپہ ٹیم کی جانب سے ٹیچر سے اس…

حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فلوریڈا میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…

سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج میں کوئی غفلت نہیں برتی :پمزاسپتال

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج کے معاملے پر سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیو پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بچے کے علاج…