Browsing Category

More

پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی: عمارہ چوہدری

پاکستان کی معروف اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہائش کے دوران پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والا تجربہ بیان کردیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمارہ چوہدری نے ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت پر…

پاکستان، افغانستان، یو اے ای سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع

پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای شامل ہیں جس کے شیڈول کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیا جا…

شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ

شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع شرقی کی رہائشی 48 برس کی خاتون ڈینگی کے باعث انتقال کر گئی ،خاتون 23 جولائی کو نجی ہسپتال میں داخل ہوئی،خاتون کوڈینگی، ذیابیطس سمیت دیگر امراض…

غزہ, ہر تین میں سے ایک شخص کو کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ ایڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دن تک بغیر کھائے گزار رہا ہے، 90 ہزار خواتین اور بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں غذائی بحران…

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل…

دورہ ویسٹ انڈیز،قومی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ محمد رضوان ون ڈے فارمیٹ میں کپتان برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی،…

سالگرہ کے تحفے میں ملی لاٹری نے بڑا انعام جتوا دیا

امریکا میں ایک شخص کو سالگرہ کے تحفے میں ملنے والے لاٹری کے ٹکٹ نے ایک لاکھ ڈالر جتوا دیے۔ امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز سے تعلق رکھنے والے کرسچن جانسن نے آئیوا لاٹری کو بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ 42 ویں سالگرہ منا رہے تھے…

پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کا قیام؟؟؟

اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے حکام پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی میں دو طرفہ اشتراک پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر…

میٹرک کے امتحان میں رکشا ڈرائیور کے بیٹے کی پہلی پوزیشن

میٹرک کے امتحانات میں بورے والا سے تعلق رکھنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے باپ کا نام روشن کردیا، آرٹس گروپ میں 1161 نمبرز حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ہونہار نوجوان کا تعلق بورے والا کے گاؤں سے ہے جس نے مدرسہ جامعہ…