Browsing Category

More

یک طرفہ محبت اذیت ہوتی ہے، محبت میں دھوکا مل چکا ہے: زینب مظہر

اداکارہ زینب مظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی محبت میں دھوکا ملا، بے وفائی پر انہیں کافی تکلیف ہوئی لیکن اب وہ سنبھل چکی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات…

 دلجیت دوسانجھ سجاد علی کے مداح نکلے

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔ بھارتی گلوکار نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ…

کراچی, کم بارشوں کے باعث دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30 فیصد…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا۔ اس سے قبل پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا تھا۔ میچ میں…

تین ماہ میں پاکستانیوں کی کتنی ویڈیوزٹک ٹاک سے ڈیلیٹ کی گئیں؟

ٹک ٹاک نے سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کردی۔ یہ رپورٹ جنوری 2025ء سے مارچ 2025ء تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی…

کیا سیاست میں رواداری کی کوئی گنجائش نہیں؟

ہم اتنا کیوں سخت دل ہو گئے ہیں کہ رحم دلانہ رویوں سے ہی ناطہ توڑ لیا ہے اور انسانی ہمدردی کے جذبے سے ہی عاری ہو گئے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ میں عمران خان کے طرزِ سیاست اور ان کی غیر جمہوری سوچ کا ناقد ہوں مگر میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی…

پنجاب, میٹرک امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالب علموں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا، امتحان میں ایک لاکھ 25 ہزار امیدوار شریک ہوئے۔ تعلیمی بورڈ…

آئندہ 10سال تک اپنی جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے انجلینا جولیا کا اہم فیصلہ 

ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور فلمساز انجلینا جولی نے آئندہ 10 سال تک اپنی جوانی اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ انجلینا جولی نے لیزر تھراپی کروائی ہے تاکہ وہ آئندہ…

وٹامن بی 12 کی کمی, کن سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

وٹامن بی 12 انسان کے جسم کے کئی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ وٹامن بی 12 کی کمی کے نتیجے میں صحت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں جیسے کہ انسان خون کی کمی اور اعصابی امراض کا شکار ہوسکتا ہے۔ جسم میں وٹامن بی 12 کا کردار وٹامن بی 12…

دورہ انگلینڈ, پاکستان شاہینز کا کامیاب آغاز

پاکستان شاہینز نے دورہ انگلینڈ کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹ سے مات دے دی، کپتان سعود شکیل نے 72رنز کی اننگز کھیلی، حیدر علی نے 71رنز بنائے۔ کینٹ میں کھیلا گیا میچ بارش سے…