Browsing Category

More

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.123 بلین تک پہنچ گئی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (سی این این آئی سی) کی جانب سے بیجنگ میں جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق چین کی “14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے دوران ، چین میں انٹرنیٹ کی سہولیات میں قابل ذکر…

عوام کے جدید شہر: ٹھنڈے سیمنٹ کے جنگلات سے زندگی کی اساس تک کا سفر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے حالیہ ہی میں منعقدہ سینٹرل اربن ورک کانفرنس میں “جدید عوامی شہر” کا تصور پیش کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنی تاریخ میں کئی دفعہ اربن ورک کانفرنسیں منعقد کی ہیں۔ ہر کانفرنس کا انعقاد نہ صرف…

شراب نوشی سے جان جاسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے گرمی کے موسم میں شراب نوشی کرنے والے افراد کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن الکوحل نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گرمی میں بہت زیادہ الکحل کا استعمال (شراب نوشی) جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ این آئی اے اے…

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق ایک ایسے ادبی خاندان سے تھا جو برصغیر کی اردو تہذیب کا سنگِ…

ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق انڈر16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا،…

کوئنزلینڈ میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کا دوسرا کیس رپورٹ

کوئنزلینڈ کے محکمۂ صحت نے ریاست کے جنوبی علاقے برسبین میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کلیڈ 1 کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، یہ دوسرا کیس ہے جو میٹرو ساؤتھ اسپتال اور ہیلتھ ریجن میں سامنے آیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر صحت ٹم نکولس نے ایک بیان…

چاہت فتح علی خان کا "ڈسکو سنگر” گانا منظرِعام پر آگیا

سوشل میڈیا سینسیشن اور مزاحیہ انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنا تازہ ترین گانا ڈسکو سنگر ریلیز کر دیا ہے، جو ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں…

نوجوان لڑکی مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

ویب ڈیسک: امریکا میں نوجوان لڑکی اپنی حاضر دماغی کی وجہ سے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا میں نوجوان لڑکی پر 10 فٹ لمبے مگرمچھ نے حملہ کیا جوابی حملے کے بعد لڑکی زندہ بچ گئی۔ والٹن کاؤنٹی شیرف کے مطابق…

نیٹ فلکس کے منافع میں رواں سال ” 45 فیصد ” اضافہ ریکارڈ

آن لائن اسٹریمنگ سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی ’’نیٹ فلکس‘‘ کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سبسکرپشن قیمتوں میں اضافہ اور اشتہارات کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی بتائی گئی ہے۔ …

 پاک بھارت مقابلہ، بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے منسوخ

برمنگھم : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والا میچ بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شاہد آفریدی "بوم بوم” بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہے، بھارتی کرکٹرز…