Browsing Category

More

شاہ رخ خان فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکا روانہ

بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’’کنگ‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو سٹوڈیو میں عکسبندی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، انہیں…

اسمارٹ فونز کے ذریعے زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک نیا سسٹم تیار کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا آلہ بنا سکتا ہے۔ یہ سسٹم لوگوں کو بروقت بڑے زلزلے سے خبردار کرنے کا ایک کارگر طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس…

صوبہ پنجاب  میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پرائیویٹ لیب میں ڈینگی ٹیسٹ، سی بی سی، کی فیس 90 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیوٹ لیب میں ڈینگی کے دیگر ٹیسٹ این ایس ون، آئی…

 کراچی انٹر بورڈ کے پرچوں کی اسکروٹنی , 97 فیصد نتائج درست قرار

کراچی انٹر بورڈ کے 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر 26 ہزار طلبا نے پرچوں کی اسکروٹنی کروائی، جن میں سے 97 فیصد کے نتائج درست قرار پائے گئے۔ دستاویزات کے مطابق سائنس گروپ کے 6 ہزار 174 امیدواروں کے پرچوں کی…

نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول

بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل…

 کھیلوں کے میدان میں بھارت کو پاکستان سے شکستیں

بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستانیوں نے بھارتیوں کو شکست سے دوچار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد کے حملے میں 26 افراد مارے…

کیا علی ظفر اسکرین پر واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران اداکار سے ان کے مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کی…

پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت

نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔ ’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین صحت نے اس بات پر زور دیا…

دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا

مصر میں شادی کے روز دولہا نے اپنی دلہن کو جان بوجھ کر تالاب میں گرا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یہ واقعہ مصر میں پیش آیا اور اسے شادی کے…

چین نے قانون کے مطابق کنٹرول شدہ اشیاء کی برآمد کی اہل درخواستوں کا جائزہ لیا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے این ویڈیا چپس کی چین کو فروخت کی امریکی منظوری کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین-امریکہ لندن اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بعد فریقین نے متعلقہ عملدرآمد…