Browsing Category

More

مصطفیٰ کمال کا ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ کیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دورہ کے دوران ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کی موجودہ…

چاہت فتح علی میوزک اور اداکاری کی تربیت بھی دیں گے، اکیڈمی کھول لی

لندن: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کے مضحکہ خیز گلوکار چاہت فتح علی نے میوزک اور اداکاری کی تربیت دینے کیلئے اکیڈمی کھول لی۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی نے بتایا کہ پہلے میوزک کی اکیڈمی کھولی تھی اب اُسی جگہ پر اداکاری کی…

آئی سی سی ویمن T20 رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرح سندھو کی ایک درجے بہتری ہوئی ہے…

چینی صدر کا امریکی میری لینڈ یوتھ پکل بال کے  وفد کے اساتذہ اور طلباء کے نام زبانی پیغام

بیجنگ(نیوز ڈیسک) حال ہی میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست میری لینڈ کی مونٹگمری کاؤنٹی کے یوتھ پکل بال ثقافتی تبادلے کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کو ایک زبانی پیغام دیا جنہوں نے …

بیجنگ میں “قومی آزادی اور عالمی امن کے لئے” تھیم ایگزبیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی قومی جنگ کے آغاز کے اٹھاسی برس مکمل ہونے کی مناسبت سے تقریب اور “قومی آزادی اور عالمی امن کے لئے” تھیم ایگزبیشن کی افتتاحی تقریب بیجنگ کے جاپانی جارحیت کے خلاف جنگ کی مزاحمت کے میموریل ہال…

سابق بھارتی کرکٹر فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا جلد تامل فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ ان کے فلمی ڈیبیو کا اعلان پروڈکشن بینر ’ڈریم نائٹ اسٹوریز‘ نے اپنے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل پر کیا، جسے بعد ازاں خود رائنا نے بھی شیئر…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 26-2025ء سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔ واضح رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپئنز کپ کو گزشتہ برس متعارف کروایا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ عرصہ قبل مینٹورز اور چیمپئنز کپ کی…

ویمنز ایشین فٹ بال کپ، پاکستان نے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو مات دیدی

ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول مریم…

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے نوجوان شوخ چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا…

چند ماہ قبل ختم ہونے والے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ میں ہانیہ عامر اور بشریٰ انصاری نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کینیڈا سے اپنا نیا وی لاگ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں…

پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سیاسی مشاورت کا…