Browsing Category

More

مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق ہوتا ہے؟

مرد اور عورت کے دماغ کے درمیان فرق کا سوال ہمیشہ سائنسدانوں کے درمیان موضوع رہا ہے، کیونکہ دماغی امراض اور نفسیاتی امراض جنسوں کے درمیان مختلف طریقے سے ظاہر ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمجھ آجانا کہ حیاتیات بمقابلہ ماحولیات میں اس…

عورت مارچ کے نام پر تماشا لگایا جاتا ہے؛ مجبور اور پردہ دار خواتین کیلیے کوئی نہیں بولتا؛ فضاعلی

اداکارہ فضا علی نے عورت مارچ کے نام پر اپنی ثقافت اور روایات کی دھجیاں بکھیرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران میزبان فضا علی نے کہا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ فیشن ایبل خواتین کی حمایت کے لیے بڑی…

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم انڈیا کی وطن واپسی پر بس پریڈ کیوں نہیں ہوگی؟ وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم انڈیا کی وطن واپسی پر بس پریڈ نہیں ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی طرح بھارتی بورڈ نے بس پریڈ شیڈولڈ نہیں کی ، دبئی میں کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹرز کی واطن واپسی کا سلسلہ…

چین میں سائنس و ٹیکنالوجی کی نئی لہر نے عالمی برادی کی تو جہ حاصل کرلی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں جاری دو اجلاسوں کے دوران معاشی موضوع پر مبنی ایک عمومی پریس کانفرنس سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے موضوع پر پوچھے گئے سوالات کی وجہ سے چین کے میڈیا میں کافی وائرل ہوئی۔ اس دوران چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے…

ہانیہ عامر نے انٹرویو کیلیے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا؛ معروف پوڈ کاسٹر

ہانیہ عامر تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے والی اداکارہ اور ماڈل ہیں جس کے باعث ان کی مصروفیات بھی بے انتہا بڑھ گئی ہیں۔ ہانیہ عامر کے کام میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نکھار اور پختگی آتی جا رہی ہے۔ وہ اس وقت پاکستان کی مقبول…

’تم بہت بدشکل ہو‘، رونالڈو کا اپنے ہم شکل سے مکالمہ

پرتگال کے اسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ہم شکل کو اپنا بدشکل ورژن قرار دے دیا۔ جمعہ کی رات الشباب کے خلاف میچ سے قبل رونالڈو کا ہم شکل النصر فٹبال کلب کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ہم شکل شخص نے فٹبال…

ڈی جے عادل خان نے چینی اینیمیٹد فلم نی جا2 کے حوالے سے گانا جاری کر دیا

معروف گلوکار اور ڈی جے عادل خان نے چینی اینیمیٹڈ فلم نی جا2 کی کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک گانا ریلیز کیا ہے۔ اس فلم نے اپنی شاندار اینیمیشن اور دلکش کہانی کے لیے عالمی سطح پر تعریفیں حاصل کی ہیں۔ عادل نے فلم کے حوالے سے چینی…

چین کو سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی میں نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے، نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2024 میں چین کی اقتصادی شرح نمو 5 فیصد تک پہنچی جو ایک قابل ذکر کامیابی ہے۔ چین کو بہت سے شعبوں ، خاص طور پر سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی میں نمایاں پیش رفت…

فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کلب ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلب فٹبال ورلڈکپ کیلئے فیفا نے 32 ٹیموں کیلئے 1 ارب ڈالر (یعنی 2 کھرب 76 ارب 39 کروڑ 46 لاکھ سے زائد) انعامی رقم دینے…

گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ گوگل کے جدید جیمنائی 2.0 ایجنٹ سے چلنے والا نیا اے آئی موڈ…