Browsing Category

More

چین میں ریلوے سے سفر کرنے والوں کی ایک سال کی تعداد پہلی بار 4 ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا پہنچی ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال میں 4 ارب سے زیادہ…

مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کےلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔ اس کے تحت…

کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، یومیہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟

کراچی سمیت ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز بدستو ر سُست روی کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر،…

کیا روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے فائدہ ہوتا ہے؟

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔ اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین فائدہ سامنے…

میری جیلن کی یادگار سفری داستان

ربیکا عبدل میرے حالیہ سفر کی داستان چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلن کے مختلف شہروں میں گھومنے کی ہے۔ پہلا قدم یانجی شہر تھا، جہاں میں نے نارتھ اسٹریٹ دانیانگ کمیونٹی کا دورہ کیا۔ وہاں بزرگ افراد کی خوش گوار زندگی کا حقیقی مشاہدہ کیا اور ہر…

نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک

بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ…

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ خطرے میں پڑ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ پاکستان اسکواڈ کی منگل اور بدھ کو قطر روانگی طے ہے تاہم پی ایس بی کی جانب سے ہنوز این او سی جاری نہیں کیا جاسکا،7…

ناسا کا خلائی موسم کا پتہ لگانے والے پروجیکٹ کےلیے امیدوار کا انتخاب

ناسا نے خلائی موسمیاتی تبدیلیوں کا پتہ لگانے کے لیے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کو منتخب کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری قومی سمندری اور ماحولیاتی انتظامیہ کے Lagrange 1…

دنیا کے بہترین شہروں میں ایشیا کا کونسا شہر شامل ہے؟

کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ کچھ افراد کے خیال میں مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں۔ دیگر کا ماننا ہے کہ سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔ …

قلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ قلبی عوارض کے خطرات کے شکار مردوں میں خواتین کے مقابلے میں دماغی صحت تیزی سے روبہ زوال ہوتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی نیورو سرجری اینڈ سائیکاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان مردوں کا…