یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں پانچویں بین الاقوامی کانفرنس برائے میٹریل سائنسز کا آغاز
لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے زیراہتمام دو روزہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان میٹریل سائنسز میں جدت کا گزشتہ روز آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ!-->…