Browsing Category

More

غذاؤں میں استعمال ہونے والے کیمیکل گردوں کی بیماری کا سبب

ایک طویل مگر محدود افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیار شدہ غذاؤں، مشروبات، میک اپ مصنوعات، پیکینگ اور کپڑوں سمیت دیگر چیزوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں کیمیکلز گردوں کی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے…

شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی۔ شازیل شوکت کے سوشل میڈیا پر اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کی ہیں اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہی ہیں۔ شازیل شوکت نے…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی…

انسٹاگرام کا صارفین کے لیے دلچسپ فیچر پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نئے آپشن کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو ان کی پروفائل تصویر کا اے آئی ورژن بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپ محقق الیزینڈرو پیلوزی کی جانب سے پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسٹاگرام اس وقت…

یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق 'حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے آئی سی سی کو ای میل میں پوچھا…

سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت

سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش…

دل کے عام ترین مرض سے بچنے کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟

دل کی بے قاعدہ دھڑکن ایک بہت عام مسئلہ ہے جس سے ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر ہر ہفتے ایک گھنٹے ورزش سے آپ دل کی بے قاعدہ دھڑکن سے متاثر ہونے کا خطرہ 11 فیصد تک کم کر سکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے…

اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے…

چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی پاکستان میں…