ہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی
ڈب اسمیش سے ٹاک ٹاک اور پھر پاکستان شوبز انڈسٹری کا سفر طے کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کے ان دنوں خوب چرچے ہیں جس کی وجہ ان کا حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ ہے۔
ہانیہ اس ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ مرکزی کردار ادا!-->!-->!-->…