Browsing Category

More

چین کے چار دیہات یو این ٹورزم کی جانب سے 2025 کے ”بہترین سیاحتی گاؤں“ کی فہرست میں شامل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سیاحت کی تنظیم (یو این ٹورزم) نے چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہوچو میں ”بہترین سیاحتی گاؤں“ کے عنوان سے ایوارڈز کی ایک تقریب منعقد کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے چار دیہاتوں کو 2025 میں…

چین، تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق رواں سال عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ سے متعلق کنونشن میں چین کی شمولیت کی 40 ویں سالگرہ اور یونیسکو کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، تمام ٹیموں کے نام سامنے آگئے

ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایشیا پیسیفک ریجن سے متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

کراچی میں بریسٹ کینسر آگاہی سیشن کا انعقاد، وجوہات و احتیاطی تدابیر کی اہمیت پر زور

کراچی پریس کلب میں مارٹن ڈاؤ کے اشتراک سے پنک ربن مہم کے تحت خواتین کے لیے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا خصوصی سیشن منعقد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کی مہمانِ خصوصی ڈاکٹر روفینہ سومرو تھیں، جنہوں نے خواتین کو اس مرض کے خطرات، وجوہات،…

اے آئی ایپس سے متعلق رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق چیٹ جی پی ٹی، کلاوڈ اور گوگل جیمینائی جیسی اے آئی ایپس پر صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ ڈیجیٹل 2026 رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی تیزی کے ساتھ ابتدائی طور پر ٹیکنالوجی اپنانے والوں سے ماس مارکیٹ کی جانب…

چینی صدر کا چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام خط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام اپنے جوابی خط میں یونیورسٹی کے قیام کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تمام اساتذہ، طلباء، عملے اور یونیورسٹی کے سابق طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ …

پاکستان کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کو شکست دے کر 12 پوائنٹس حاصل کیے اور اس کی جیت کا تناسب 100 فیصد ہے۔ گرین…

سجل علی اور احد رضا میر سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی قیاس آرائیاں شروع

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس سے مداحوں میں چہ مگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر…

پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات ہوئی جس میں فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صحت کے شعبے سمیت…

ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے زیرِ زمین پھنسی بلی کو نکال لیا گیا

امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب کھلونے والی کار سے پائپ میں پھنسی بلی کو بخیر و عافیت نکال لیا گیا۔ یہ واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں ایک بلی کا بچہ زیرِ زمین پائپ میں پھنس گیا تھا۔ اس تک پہنچنا انسانوں کے لیے…