Browsing Category

More

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے دوران دونوں کی ایک ساتھ وائرل ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی…

ہانگ کانگ کے بولر کا کارنامہ

ہانگ کانگ کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے۔ آیوش شکلا نے ہفتے کو منگولیا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیے ایک وکٹ حاصل کی۔ آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی…

دواؤں کی قیمتوں پرحکومتی کنٹرول ختم ہونے سے کمپنیوں کی چاندی، 22 فیصد زیادہ منافع حاصل کیا

دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ ہیلتھ کیئراینالٹکس فرم اکویا کے مطابق پرائس ڈی ریگولیشن سے مقامی دواسازصنعت کی سہہ ماہی فروخت 237 ارب روپے رہی، یہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 25 فیصد…

بر اعظم افریقہ کی مدد کے لیے چینی میڈیکل ٹیم کی 230 ملین مریضوں کی تشخیص اور علاج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بر اعظم افریقہ کی مدد کے لئے چین نے 1963 سے 2023 کے آخر تک کئی میڈیکل ٹیمز بھیجیں ہیں اور اس وقت بھی افریقہ میں 44 چینی میڈیکل ٹیمز میں 863 ارکان بر اعظم افریقہ کے 43 ممالک کے 94 مقا مات پر اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں ۔ …

چنگھائی تبت سطح مرتفع کے ماحولیاتی نظام میں مجموعی بہتری کا عمل جاری

چنگھائی تبت سطح مرتفع کی دوسری جامع سائنسی تحقیقات کے نتائج پر ایک پریس کانفرنس شی زانگ خوداختیار علاقے میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چنگھاَئی تبت سطح مرتفع، جو ایشیا کا آبی ٹاور ہے، گرم،…

چین کی بندرگاہوں سے داخل ہونے اور جانے والے افراد کی تعداد میں سال بہ سال 62.34 فیصد اضافہ

رواں سال جنوری سے جولائی تک چین میں بندرگاہوں میں داخل ہونے اور جانے والے افراد کی تعداد 341 ملین رہی جو سال بہ سال 62.34 فیصد اور سرحد پار نقل و حمل کی گاڑیوں بشمول جہازوں، ٹرینوں اور گاڑیوں میں 52.09 فیصد کا اضافہ ہے۔پیر کے روز…

ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے…

سعودی عرب میں سیاحت کےلیے چینی شہریوں کی آمد میں 800 فیصداضافہ

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں سیاحت کےلیے چینی شہریوں کی آمد میں 800 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ایوان صنعت و تجارت میں سیاحتی کمیٹی کے سربراہ نایف الراحجی نے کہا ہے کہ سیاحتی سیکٹر کے فروغ اور بیرونی سیاحوں کی…

پیرس اولمپکس: چینی کھلاڑی کی ہم وطن پلیئر کو شادی کی پیشکش، جواب کیا ملا؟

پیرس اولمپکس میں چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے بعد خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش ہوگئی، خاتون کھلاڑی نے یہ پیشکش قبول بھی کرلی۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بیڈ منٹن خاتون کھلاڑی ۔ ہاونگ یاکیونگ نے سونے کا تمغا اپنے نام کیا،…

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں ہتھیائی ہوئی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا، ن لیگی رہنما رمضان صدیق بھٹی کے ساتھ بھاری رقم کے فراڈ میں ملوث ملزم اپنے مبینہ اغواء و قتل میں رمضان صدیق بھٹی کو پھنسانا…