Browsing Category

Science

چین مصنوعی ذہانت میں تمام فریقوں کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ڈیپ سیک کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس وقت نئی تکنیکی پیش رفتیں، نئی کاروباری شکلیں مسلسل…

افریقہ کی مصنوعی ذہانت کی صنعت کے پیشہ ور افراد کی تکنیکی مساوات کے فروغ میں ڈیپ سیک کی تعریف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے اسٹارٹ اپ ڈیپ سیک کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل نے عالمی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے، جو کم لاگت پر چیٹ جی پی ٹی جیسے مغربی ماڈلز کے برابر کارکردگی پیش کرتا ہے۔ افریقہ کے مصنوعی ذہانت کی صنعت کے…

چین کی جانب سے 2025 کے انسان بردار خلائی مشن کے لوگو کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)2025 میں، چین شینزو 20 اور شینزو 21 سمیت دو انسان بردار خلائی جہاز اور تھیان چو 9 کارگو خلائی جہاز لانچ کرے گا۔ پیر کے روز چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے مذکورہ فلائٹ مشن کے لوگو جاری کئے۔ یہ لوگو سادہ لیکن…

شینزو-19 کے خلابازمستقبل قریب میں خلائی اسٹیشن سے باہر دوسری سرگرمی انجام دیں گے

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق پہلی آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی کامیاب تکمیل کے بعد شینزو-19 کے خلاباز عملے نے خلائی اسٹیشن میں آلات کی جانچ اور دیکھ بھال، سسٹم میں پریشر ایمرجنسی ڈرل اور دوسری آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی…

چین کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین نے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان پی آر ایس سی-ای او 1 سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کو بیک وقت کامیابی سے خلا میں بھیج دیا۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ بیجنگ…

چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)کچھ دن پہلے ایک انٹرنیٹ صارف نے ایلون مسک کی ایک پرانی ویڈیو ٹویٹ کی ، جس میں ایک رپورٹر ان سے پوچھتا ہے کہ وہ چین کی نئی انرجی کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں. مسک ہنستے ہوئے کہتے…

چین کے خلاف امریکی ٹیکنالوجی جنگ ناکام ہوگی، چینی میڈیا

بیجنگ (آن لائن) امریکی حکومت نے اس بہانے سے کہ ” چین میں امریکی سرمایہ کاری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے”، سرمایہ کاری پر پابندی عائد کردی تھی جس میں زیادہ تر چین کی سیمی کنڈکٹر ، کوانٹم ٹیکنالوجی ، اور مصنوعی…

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فلک بین آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ستارے کے وجود میں آنے کا منظرہ دیکھ سکیں گے۔ سائنس دانوں کے مطابق ٹی کورونے بوریلی (جس کو بلیز اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) اب کسی بھی دن وجود میں آسکتا ہے۔ یہ ستارہ اتنا…

چین، دنیا کا سب سے بڑا پمپڈ اسٹوریج پاور اسٹیشن مکمل طور پر آپریشنل ہو گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ گرڈ نے اعلان کیا کہ دنیا کا سب سے بڑا پمپڈ اسٹوریج پاور اسٹیشن اسٹیٹ گرڈ حہ بے فنگ نینگ پمپڈ اسٹوریج پاور اسٹیشن کی آخری متغیر اسپیڈ یونٹ کو باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن میں ڈال دیا گیا، اور فنگ نینگ پاور…

سال 2024 کی آخری اسٹارلنک سیٹلائٹ کل لانچ کی جائے گی

ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 بجے…