Browsing Category

Showbiz

نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک

بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ…

کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟

نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ…

اداکارہ صحیفہ جبار انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ناراض، دلچسپ پوسٹ وائرل

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام…

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے کی ایک حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایشوریہ رائے بچن نے حال ہی میں دبئی میں گلوبل ویمنز فورم کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے…

والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف

ممبئی-بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد…

لوگ صرف اسٹارز کِڈز کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف سپر اسٹارز کے بچوں کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں جس میں میڈیا کا بھی ایک بڑا کردار ہے کیونکہ میڈیا بھی صرف انہیں ہی فوکس کرتا ہے۔ حال ہی میں کریتی سینن نے 55ویں انٹرنیشنل فلم…

ہانیہ میری بہت اچھی دوست ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، بادشاہ

مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر بھارتی ریپر ادیتیہ پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں جاری افواہوں کا ازالہ کر دیا۔دی ٹریبیون کے مطابق ایک ٹیلی ویژن شو میں بادشاہ نے ہانیہ کو…

مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسسٹری کی نامور اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ مایا علی نے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے مدینہ منورہ سے بھی…

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی ’کرن ارجن‘ نے دوبارہ ریلیز کے ریکارڈ توڑ دیے

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی 90 کی دہائی کی بلاک بسٹر فلم ’کرن ارجن‘ کو 22 نومبر کو ری ریلیز کیا گیا، جس نے ریلیز کے پہلے دن 26 لاکھ روپے کما کر ری ریلیز کی تاریخ میں تیسرے سب سے بڑے اوپنر کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سال ری ریلیز فلموں کا…

سونیا حسین کی فلم "ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چُنا گیا۔ ببلی/بابر کو کامران فائق نے…