Browsing Category

Showbiz

حرا مانی نے خوشی کا راز بتا دیا

ے باک اور کسی حد تک منہ پھٹ اداکارہ حرا مانی کے ایک پیغام نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حرا مانی اس بار موضوعِ بحث اپنے بولڈ لباس یا بے باک بیان پر نہیں بلکہ ایک ایسے پیغام پر ہیں جو ان کی زندگی کا نچوڑ ہے۔ حرا…

ندا یاسر نے شوہروں کو کنٹرول کرنے کا نسخہ بتادیا

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے خواتین کو شوہروں کو کنٹرول کرنے کا آزمودہ نسخہ بتادیا۔ حالیہ مارننگ شو میں ندا یاسر نے ونیزہ احمد، فیضان شیخ اور ایک ماہر نفسیات کو مدعو کیا تھا، پروگرام میں خوشگوار شادی شدہ…

 موبائل کا استعمال کریں لیکن اسے خود پر حاوی نہ ہونے دیں: حنا بیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ موبائل فون نے انسانوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا، چار لوگ ایک جگہ بیٹھے ہوتے ہیں لیکن سب اپنے اپنے موبائل فون میں مصروف ہوتے ہیں۔ معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے حال ہی…

چند برس قبل جنات دکھائی دیتے تھے: مریم نفیس

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ چند برس قبل انہیں جنات دکھائی دیتے تھے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ دورانِ پروگرام انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے اپنے خیالات کا…

پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی: عمارہ چوہدری

پاکستان کی معروف اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہائش کے دوران پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والا تجربہ بیان کردیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمارہ چوہدری نے ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت پر…

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل…

یک طرفہ محبت اذیت ہوتی ہے، محبت میں دھوکا مل چکا ہے: زینب مظہر

اداکارہ زینب مظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی محبت میں دھوکا ملا، بے وفائی پر انہیں کافی تکلیف ہوئی لیکن اب وہ سنبھل چکی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات…

 دلجیت دوسانجھ سجاد علی کے مداح نکلے

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔ بھارتی گلوکار نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ…

آئندہ 10سال تک اپنی جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے انجلینا جولیا کا اہم فیصلہ 

ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور فلمساز انجلینا جولی نے آئندہ 10 سال تک اپنی جوانی اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ انجلینا جولی نے لیزر تھراپی کروائی ہے تاکہ وہ آئندہ…

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق ایک ایسے ادبی خاندان سے تھا جو برصغیر کی اردو تہذیب کا سنگِ…