Browsing Category

Showbiz

چاہت فتح علی خان کا "ڈسکو سنگر” گانا منظرِعام پر آگیا

سوشل میڈیا سینسیشن اور مزاحیہ انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنا تازہ ترین گانا ڈسکو سنگر ریلیز کر دیا ہے، جو ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں…

شاہ رخ خان فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکا روانہ

بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’’کنگ‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو سٹوڈیو میں عکسبندی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، انہیں…

کیا علی ظفر اسکرین پر واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران اداکار سے ان کے مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کی…

میڈیا اور شوبز انڈسٹری کے سامنے ہی بڑی ہوئی , میری غلطیاں کسی سے چھپی نہیں : مہر بانو

اداکارہ مہربانو نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے لیے ریڈ کارپٹ نہیں بن سکتیں اور نہ وہ کسی شخص کی بے وفائی برداشت کرسکتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ شو ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر…

فنکاروں نے ادائیگیوں میں تاخیر کا منفرد حل ڈھونڈ نکالا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں پروڈکشن ہاؤسز کی غیر پیشہ ورانہ روش، تاخیر سے ادائیگیوں اور فنکاروں کی تذلیل پر سینئر اداکار، ہدایت کار اور مصنف محمد احمد کے بعد دیگر فنکار بھی میدان میں آگئے۔ حال ہی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے افسوسناک…

سردار جی 3فلم بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر سپر ہٹ۔

بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم نے بھارت میں…

تاجکستان کے پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

تاجکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور بھارتی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے عبدو روزق کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گی عرب میڈیا کے مطابق 21 سالہ عبدو روزوق کو مبینہ طور پر چوری کے الزام میں سیکیورٹی فورسز نے دبئی ائیرپورٹ سے حراست میں…

کنزہ ہاشمی اور صبا فیصل کے درمیان کیا رشتہ ہے؟

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ جب میں کام کے سلسلے میں کراچی آئی تو سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بہت مدد کی۔ ہمارے درمیان سینئر اور جونیئر کا نہیں بلکہ دوستی کا رشتہ ہے۔ حال ہی میں نجی فیشن میگزین کے یوٹیوب پروگرام میں بطور…

دانش نواز کی شاہ رُخ خان سے کہاں ملاقات ہوئی ؟ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

معروف پاکستانی اداکار اور ہدایت کار دانش نواز کی شاہ رخ خان کی شاہ رُخ خان سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دانش نواز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس…

کراچی: فلیٹ سے مردہ ملی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے بتایا ہے کہ لاش کا ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے، لاش ڈی کمپوز کے ایڈوانس…