Browsing Category

Sports

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات پھر التوا کا شکار، مگر کیوں؟

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ایک مرتبہ پھر انتخابات التوا کا شکار ہوگئے۔ فیڈریشن کے انتخابات کیلئے مزید 4 ماہ سے زیادہ وقت درکار ہوگا، ہارون ملک کی سربراہی میں پی ایف ایف نارملائزیشن کی مدت اتوار کو ختم ہورہی ہے تاہم کمیٹی کو…

اسٹار کرکٹرز کے معاملے پر فرنچائزز ہی ایک دوسرے آمنے سامنے آگئیں

اسٹار غیرملکی کرکٹرز کے معاملے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز آمنے سامنے آنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا انعقاد 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان ہوگا، نئے سی ای او سلمان نصیر نے اپنی موجودگی کا احساس…

فائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ کی جانب سے اجلاس کو تعارفی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم قوی…

مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کےلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔ اس کے تحت…

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ خطرے میں پڑ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ پاکستان اسکواڈ کی منگل اور بدھ کو قطر روانگی طے ہے تاہم پی ایس بی کی جانب سے ہنوز این او سی جاری نہیں کیا جاسکا،7…

چین میں برف سے متعلق صنعت کا حجم ایک ٹریلین یوآن سے تجاوز کر جائے گا،ماہرین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ”300 ملین لوگوں کی برف کے کھیلوں میں شرکت ” کے ہدف کے حصول کے ساتھ رواں سال چین میں برف کے کھیلوں سے متعلق صنعتوں کی ترقی میں نئی خصوصیات اور تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔پیر کے روز وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی…

ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست

ابوظہبی : عجمان بولٹس نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر حریف ٹیم کو سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ اینڈریز گوس کی 27 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کی بدولت مورس ویل اسمیپ آرمی نے مقررہ 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان…

مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے فٹبالر ہیں،…

جونئیر ایشیاء ہاکی کپ؛ پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف 0-6 سے فتح

جونئیر ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان نے لگاتار دوسری کامیابی اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے بنگلا دیش کے خلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے 0-6 سے ہرادیا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ایمرجنگ ایوارڈ جتنے والے سفیان خان نے ہیٹرک مکمل کرتے…

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم نے چین کو آؤٹ کلاس کردیا۔ پہلےکوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں، دوسرے…