Browsing Category

Sports

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں برانز میڈل جیتا۔ 52 کلوگرا م کیٹیگری میں…

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کا ا علان کر دیا گیا۔ ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں حصہ لینے والے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کی قیادت آل…

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی…

کوہلی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے کونسا خاص دودھ پیتے ہیں؟

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ کی دنیا کا ایک ایسا نام ہے، جسے دنیا ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی فٹنس سے بھی جانتی ہے۔ ویرات کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر کے آغاز سے لے کر اب تک اپنی فٹنس کو لے کر کافی فکر مند رہے ہیں، وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے…

قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان شکیب الحسن کو ہوم سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

ڈھاکا: بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ شکیب الحسن قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں جس کے بعد شکیب وطن واپس نہیں گئے تھے، وہ پاکستان کے خلاف سیریز…

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر…

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چینی وفد نے موجودہ مقابلے کے تمام…

چیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گا

لاہور: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل وفد نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔ بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چار میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر 12 پوائنٹس کے ساتھ…

پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این اوسی کے حصول میں مشکلات کا سامنا

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو…