Browsing Category

Sports

ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق انڈر16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا،…

 پاک بھارت مقابلہ، بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے منسوخ

برمنگھم : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والا میچ بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شاہد آفریدی "بوم بوم” بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہے، بھارتی کرکٹرز…

 کھیلوں کے میدان میں بھارت کو پاکستان سے شکستیں

بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستانیوں نے بھارتیوں کو شکست سے دوچار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد کے حملے میں 26 افراد مارے…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے میں تین-ایک سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ…

ٹرمپ کے نزدیک فٹبال کا بادشاہ کون ؟

رونالڈو یا میسی؟ امریکی صدر ٹرمپ نے ’فٹبال کے بادشاہ‘ کے لیے حیران کن نام چن لیا۔ فٹبال کی دنیا میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیل کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی یعنی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑی کا مباحثہ دنیا بھر میں برسوں سے…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کردیا

آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا سکی، یہ مکمل ٹیسٹ اننگز کا دوسرا…

خاتون جیولن تھرور یسریٰ ایوب ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہشمند

بین الاقوامی شہرت یافتہ جیولین تھرور ارشد ندیم کے بعد اب خاتون جیولین تھرور یسریٰ ایوب بھی ملک کا نام روشن کرنے کی خواہشمند ہیں۔ یسریٰ ایوب 16 جولائی سے جرمنی میں ہونے والے ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ …

پاکستان اور بنگلادیش ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔ میڈیا رائٹس…

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔ دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے۔ 16اگست کو شیڈولڈ ایونٹ میں پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور…