Browsing Category

News

چین، دنیا کا سب سے بڑا پمپڈ اسٹوریج پاور اسٹیشن مکمل طور پر آپریشنل ہو گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ گرڈ نے اعلان کیا کہ دنیا کا سب سے بڑا پمپڈ اسٹوریج پاور اسٹیشن اسٹیٹ گرڈ حہ بے فنگ نینگ پمپڈ اسٹوریج پاور اسٹیشن کی آخری متغیر اسپیڈ یونٹ کو باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن میں ڈال دیا گیا، اور فنگ نینگ پاور…

چین کے سماجی تحفظ کے نظام میں خصوصی افراد کے لئے مزید بہتری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کے مطابق ، “خصوصی افراد کے روزگار کو فروغ دینے کے لئے تین سالہ ایکشن پلان.(2022-2024)” کے نفاذ کے گزشتہ تین سالوں میں ، چین میں مجموعی طور پر 1.567 ملین نئے شہری اور دیہی خصوصی افراد کو…

چینی صدر سمیت چینی رہنماؤں کی نئے سال کے اوپیرا گالا میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نئے سال 2025 کا اوپیرا گالا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں منعقد ہوا۔شی جن پھنگ، لی چھیانگ، چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی، ڈنگ شیوئی شیانگ، لی شی، ہان زنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور قومی رہنماؤں نے…

دو ہزار تیس تک چین میں سبز، کم کاربن اور سرکلر زرعی صنعتی نظام مکمل ہو جائے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی زراعت اور دیہی امور کی وزارت نے “زرعی ترقی کی جامع سبز تبدیلی کو تیز کرنے اور دیہی ماحولیات کی احیا کو فروغ دینے کے بارے میں رہنما رائے” جاری کی۔مذکورہ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ 2030 تک چین کی زراعت کی سبز…

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال، ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔ پاک چین دوستی کا درخشاں باب قرار دیے جانے والے ملک کے اس سب سے بڑے اور جدید ترین نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد وزیر اعظم…

وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، دورے سے متعلق بریفنگ دی

وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان…

“گلوبل ساؤتھ” دنیا کو آگے بڑھانے والی ایک اہم قوت ہے، عالمی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024ء میں یوکرین بحران سے لے کر فلسطین اسرائیل تنازع تک، سست معاشی بحالی سے لے کر دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے غیر روایتی سلامتی خطرات تک، متعدد بحرانوں میں عالمی گورننس کے نظام میں کمزوری دکھتی ہے۔اس تناظر میں…

ایک پرامن اور مشترکہ خوشحالی کی حامل دنیا کے لیے چین کی بھر پور کوششیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 ختم ہونے والا ہے اور لوگوں میں ایک اتفاق رائے یہ ہےکہ دنیا اس سال زیادہ ہنگامہ خیز رہی ہے. یوکرین بحران اپنے تیسرے سال میں داخل ہو گیا ہے، اور امن و امان تعطل کا شکار ہے۔ فلسطین- اسرائیل تنازعے کا نیا دور جاری…

چینی صدر کا جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کے نام تعزیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 3 چینی صدر شی جن پھنگ نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تعزیتی پیغام بھیجا جس میں سابق صدر کے انتقال پر گہری تعزیت اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا ۔شی جن پھنگ نے کہا…

چین میں رواں سال کے پہلے 11ماہ میں 11.98 ملین نئی ملازمتوں کی فراہمی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے مطابق، رواں سال چین میں روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم ہے، پہلے 11 ماہ میں شہروں اور قصبوں میں 11.98 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، شہری بے روزگاروں کے لئے 4.75 ملین نئی…