چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم کی درخواست پر ان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے برنہم کو برطانوی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین اور برطانیہ جامع!-->…