آئی جی ایف سی کا یونیورسٹی آف تربت میں سولرائزیشن اور فرنیچر کی فراہمی کا اعلان
انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (ساوٴتھ) میجرجنرل بلال سرفراز خان نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کرکے یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کے لیے سولرائزیشن اور ملٹی پرپز ہال کے لیے فرنیچر کی فراہمی کا اعلان کیا۔
اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی!-->!-->!-->…