قازقستان اور پاکستان کے مابین مصنوعات و مشینری کیلیے ڈسپلے سینٹرز قائم کرنیکا فیصلہ
قازقستان اور پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مصنوعات و مشینری کے لیے ڈسپلے سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں!-->!-->!-->…