چین غیر ملکی دوستوں کی چین آمد کا خیر مقدم کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے “چین کی سیر” کے سالانہ ہاٹ ورڈز کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “چین کی سیر” کی ترقی چین کے اعلی معیاری کھلے پن کا مظہر ہے۔ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین!-->…