Browsing Category

News

چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس نومبر میں 50.3 فیصد رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور چین کے قومی محکمہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نومبر میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.3فیصد رہا…

چینی قوم درست راستے پر قائم رہ کر جدت طرازی کی حامل قوم ہے, چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھیو شی میگزین کے 23 ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے…

چین کی ترقیاتی رفتار اور کامیابیاں حیران کن ہیں، وزیراعظم سامواد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساموا بحر الکاہل کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو دو اہم جزائر اور 8 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ ساموا بحرالکاہل کے پہلے جزیرہ نما ممالک میں سے ایک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کیا اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات…

بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے

چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے لیے بہترین مثال قائم کی ہے کہ اگر مضبوط ادارے اور بہترین حمکت عملی کے ساتھ بنائی گئی پالیسیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ چین نے کس طرح سے فضائی…

پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…

چین کا آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ: چین نے آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ چین اگلے سال فروری کے آخر تک…

چین میں آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے بھی مفید ثابت…

بیجنگ: چین میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان ،آسیان کے دیگر ممالک ، وسطی ایشیا اور افریقا کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں پانی کے باکفایت…

سی پیک نے خطے میں اقتصادی تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2013 میں چینی صدر شی جن پھنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی تھی۔ گزشتہ 11 برس کے دوران تمام فریقوں کی مشترکہ کاوشوں سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لیے دنیا کا سب سے بڑا، سب سے…

چین، اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کے تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے اپنے اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کا تھیم اور لوگو باضابطہ جاری کیا جو چینی قمری کیلنڈر پر سانپ کے سال کے آغاز کی علامت ہے۔یہ قمری سال جنوری 2025 کے آخر میں شروع ہو گا ۔ چینی قمری کیلنڈر وقت کو 60 سالہ…

چین میں دیہی سڑکوں کی کل لمبائی 4.6 ملین کلومیٹر تک پہنچ گئی، وائٹ پیپر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے “نئے عہد میں چین کی دیہی سڑکوں کی ترقی ” پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ دیہی سڑکیں نقل و حمل کی بنیاد ہیں جس میں وسیع تر کوریج ہوئی ہے ۔یہ آبادی کی خدمت اور سب سے…