چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
بیجنگ :چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں چین کے صحرا کی روک تھام اور کنٹرول اور ” تھری نارتھ منصوبے” کی پیشرفت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ چین دنیا کے سب سے سنگین صحرائی علاقے کے حامل ممالک میں سے ایک ہے۔
!-->!-->…