Browsing Category

News

ایک بہتر "ڈیجیٹل مستقبل” کے لئے مل کر کام کریں، چینی میڈیا

بیجنگ: ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس2024 ووچن سمٹ کا آغاز ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے سمٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ورچوئل مبارک باد دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ چین سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا…

چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ: آب و ہوا اور ماحولیاتی بحران کے جواب میں ، نئی توانائی گاڑیوں کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ، اور نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ اور ڈسپوزل کا مسئلہ دن بدن نمایاں ہو رہا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ، چینی حکومت نے اپنی…

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر…

پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں…

چینی سفارت خانے کی چینی سفیر سے متعلق خبر کی تردید

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے میڈیا کے ایک حصے میں چینی سفیر سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق یہ سراسر جھوٹی اور من گھڑت خبر ہے اور ہم اس…

احسن اقبال کا چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی صنعتوں کو زمین فراہم کرے گا، انفراسٹرکچر، مارکیٹ اور زونز کا انتظام وہ…

پاکستان جلد پولیو فری ملک بنے گا،بیماری کو مل کر شکست دینی ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے،جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا،پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،بیماری…

چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل فیڈریشن آف روبوٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں روبوٹس کی ایپلی کیشن کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت گزشتہ چار سالوں میں دگنی ہو چکی…

چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ برازیل کے حوالے سے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں برازیل کا اپنا سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔دورے کے دوران…