Browsing Category

News

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے…

چین اور برازیل طویل فاصلے کے باوجود اچھے دوست بن گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (ٌنمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے مختلف حلقوں سے وابستہ دوست شخصیات کے نام جوابی خط میں ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ چین-برازیل دوستی کے نصب العین کے لئے اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی…

وزیراعظم سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب خالد بن عبدالعزیز الفالح اور ایڈوائزر رائل کورٹ عزت مآب محمد التویجری کی عرب-اسلامک سمٹ کی سائیڈ لائینز پر ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ باہمی اقتصادی تعاون…

قدرتی وسائل کے امور سے متعلق چینی صدر کی گفتگو پر مبنی اقتباسات کی اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مرتب کردہ کتاب “شی جن پھنگ کے قدرتی وسائل سے متعلق مباحث سے اقتباسات” حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔یہ کتاب 8 عنوانات پر مشتمل…

قطر نے فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے دستبردارہونے کی خبریں غلط قرار دے دیں

دوحہ (نمائندہ خصوصی) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے قطر کے دستبردارہونے کی خبریں غلط ہیں۔ ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر نے 10 روز قبل فریقین کو مطلع کیا…

روسی صدر نے روس شمالی کوریا جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظورہ دے دی

ما سکو (نمائندہ خصوصی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے “روس ۔ شمالی کوریا جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے” کی توثیق سے متعلق وفاقی قانون پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں فریق اپنی قومی قانون سازی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق بین…

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اختتام پزیر ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای ) چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہو گئی۔ اس سال کی سی آئی آئی ای قومی نمائش میں پانچ براعظموں کے 77 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی۔ انٹرپرائز…

چین بحیرہ جنوبی چین کی ثالثی کو قبول نہیں کرتا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس نے نام نہاد “میری ٹائم ایریا ایکٹ” اور “جزائر اور سمندری راستےکے ایکٹ” پر دستخط کیے ، جن میں غیر قانونی طور پر چین کےجزیرہ ہوانگ یئن اور نانشا جزائر اور متعلقہ پانیوں کو…

جزیرہ ہوانگ یئن چین کا اٹوٹ حصہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کی حکومت نے 10 نومبر کو 25 فروری 1992 کے علاقائی سمندر اور ملحقہ زون پر عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے مطابق چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز کا اعلان کیا ہے ۔اتوار کے…

چینی صدر نےفوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے  

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور چینی صدر شی جن پھنگ نے “فوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط” جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم دسمبر، 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ “ضوابط” چینی…