Browsing Category

News

چین ساتویں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کا انعقاد

شنگھائی(نمائندہ خصوصی)شنگھائی میں 6 روزہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی آئی آئی ای کے ایک اہم حصے کے طور پر ساتواں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم بھی اسی دن منعقد ہوا جس میں…

چین میں نجی معاشی اداروں کی مجموعی تعداد 8648۔180 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کے مطابق چین میں نجی معاشی اداروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ستمبر 2024 کے اختتام تک چین میں نجی معاشی اداروں کی مجموعی تعداد 8648۔180 ملین تک پہنچ گئی ، جو کاروباری…

آئی او سی کی سی ایم جی کی تکنیکی ترقی کی تعریف مزید عملی تعاون کے فروغ کی خواہش

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 آئی او سی ڈیجیٹل بزنس اینڈ مارکیٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس آن لائن اور آف لائن منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپنی تقریر میں آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کے میڈیا کی جدید تکنیکی ترقی اور سی ایم جی کے پیرس…

چینی صدر شی جن پھنگ اور چینی درآمدی نمائش کے عالمی مواقع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں 7 ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز ہو چکا ہے جس نے 129 ممالک اور خطوں سے 3،496 نمائش کنندگان کو راغب کیا اور شریک ممالک اور کاروباری اداروں کی تعداد میں پچھلے سیشن کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا۔…

چین ہمیشہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے زرخیز زمین رہا ہے چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ساتویں سی آئی آئی ای شنگھائی میں 5 سے 11 نومبر تک منعقد ہو رہی ہے ۔ افتتاحی تقریب میں 152 ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں کے علاوہ سیاسی، کاروباری اور تعلیمی حلقوں کے نمائندوں سمیت تقریباً 1500 افراد نے…

سی آئی آئی ای چین کے مزید کھلے پن کے عزم کا مظہر ہے پاکستان

شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) صرف ایک نمائش نہیں بلکہ یہ چین کی معیشت کو مزید کھولنے کے غیر متزلزل عزم کا اعلان ہے۔ شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک منعقد…

امریکی صدارتی الیکشن ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے…

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ اس سے…

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں آغاز پاکستان سمیت 152 ممالک کی شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے موضوع کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی، میں افتتاح پذیر ہوئی، جس میں پا کستان سمیت مجموعی طور پر 152 ممالک، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں…

اٹلی کے صدر اور انڈونیشیا کے صدر چین کا دورہ کریں گے چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو 8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔منگل کے روزچین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس…