چینی صدرکے پیش کردہ اقدامات چیلنجزسے نمٹنے کے لئے نئے حل فراہم کرتے ہیں،چینی وزیرخارجہ
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے فیوچر سمٹ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے نشاندہی کی کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے اہم تصور کے ساتھ ساتھ!-->…