Browsing Category

News

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی تعاون کی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں چین کی پیش…

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 68 ویں جنرل کانفرنس نے اتفاق رائے سے “بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی تعاون کی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے” کے بارے میں ایک قرارداد منظور کی ، جو جی 77…

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون جوہری پھیلاؤ کے زمرے میں آتا ہے ، چینی سفیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس ویانا میں جاری ہے۔ چین کے مطالبے پر، ایجنسی نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون کے معاملے کا مسلسل 15ویں مرتبہ بین الحکومتی بات چیت کی…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 ویں یوم تاسیس پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل…

چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لبنان میں مواصلاتی آلات کے دھماکوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے اور اس واقعے سے خطے…

چین نے 59ویں اور 60ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور یوآن زنگ -1 کے اپر اسٹیج کے ذریعے کامیابی سے لانچ کر…

چینی وزیر خارجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے 22 سے 28 ستمبر تک ہونے والے اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر میں شرکت کریں گے اور وہ اقوام…

وزیراعظم سے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کا رابطہ، دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت…

اسرائیل فلسطینی علاقوں پراپنا قبضہ فوری طورپرختم کرے،چینی مندوب

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چین اسرائیل پر زور دیتا ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری کے مضبوط مطالبے پر توجہ دے اور فلسطینی علاقوں…

چین، “18ستمبر ” واقعے کی 93 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال “18ستمبر ” واقعے کی 93 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 18 ستمبر کا واقعہ ، جو 1931 میں پیش آیا ، نہ صرف چینی قوم کی جاپانی جارحیت کے خلاف 14 سالہ مزاحمتی جنگ کا نقطہ آغاز تھا ، بلکہ عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کا پیش خیمہ…

چین، وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران 107 ملین اندرون ملک ٹرپس ریکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے مطابق، 2024 وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں 107 ملین اندرون ملک ٹرپس ہوئے ہیں، جو 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.3 فیصد زیادہ ہیں۔گھریلو سیاحوں کے کل سفری…